بدعت کیا ہے۔کیا میلاد منانا بدعت ہے۔
کاشف عباسی اور علامہ ابتسام الہی کا حنیف قریشی کے ساتھ بدعت کے موضوع پر ایک
زبردست مکالمہ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت
باسعادت کے موقع پر میلاد منانے کی روائت برصغیر پاک و ہند میں خاصی مضبوط ہے۔ میلاد
منانا باعث ثواب و برکت ہے یا پھر محض اک بدعت ہے۔ اس معاملہ پر برصغیر کے علماء
پر اختلاف کی روائت بہت قدیم ہے۔ اک گروہ میلاد کو نبی کریم سے محبت کا اظہار قرار
دے کر زور و شور سے اس کو مناتا ہے جبکہ دوسرا گروہ اس کو گمراہی قرار دے کر ایسی
رسومات سے دور رہنے میں عقیدہ وایمان کی
درستگی اور سلامتی قرار دیتا ہے۔
کاشف عباسی نے میلادالنبی کے اہم اور
حساس موضوع پر گفگتو کے لئے مختلف مکاتب فکر کے علما کو اپنے پروگرام میں مدعو کیا۔
اس موقع پر قرآن و حدیث کی روشنی میں اس موضوع پر اک اہم مکالمہ ہوا۔
hanif qurashi ke be dalel snwo
ReplyDelete