Now you can Subscribe using RSS

Submit your Email
Showing posts with label videos. Show all posts
Showing posts with label videos. Show all posts

Friday, 26 August 2016

ISI caught Altaf Hussain's Secret call to RAW

Admin
ہم لیکر رہیں گے آزادی،،قدم بڑھاؤ،،پورا امریکہ تمھارے ساتھ ہے،،،الطاف کالی کی ایک اور کال لیک ہو گئی
اس ویڈیو میں دیکھیں یہ کالی داس غدار اعظم کی پاکستان مخالف گفتگو کہ یہ شخص پاکستان کے خلاف کیا عزائم رکھتا ہے---








Friday, 29 July 2016

Syed Ali Geelani's interesting talk with Indian police officer

Admin

Syed Ali Geelani who has been put under house arrest, other day talked to Indian police officer who came to arrest him. Geelani exposed Indian hypocrisy and drew world’s attention to what Kashmir has been turned into – an open jail.




Syed Ali Geelani's interesting talk with Indian police officer



Wednesday, 8 June 2016

Prominent television anchor Fawad Chaudhry has joined the Pakistan Tehrik-e-Insaf (PTI)

Admin


Chaudhry has also been awarded a party ticket for NA-63 from his ancestral hometown of  Jhelum.
He made the announcement where he said that he is grateful to PTI Chairman Imran Khan for admitting him in the party.
Chaudhry has also been awarded a party ticket for NA-63 from his ancestral hometown of  Jhelum.









He made the announcement where he said that he is grateful to PTI Chairman Imran Khan for admitting him in the party.
Chaudhry is also a prominent lawyer and has his own law firm. He is best known as the spokesman for former President General (retd) Pervez Musharraf. He has also served as Secretary General of the All Pakistan Muslim League (APML).
Despite being known as loyalist and companion of Musharaf, he left due to personal differences with the party. Later, he joined the Pakistan Peoples Party (PPP). He is also a prominent analyst on various television channels.











Tuesday, 7 June 2016

Body of Hazrat Zuhair Bin Qais found duuring digging 2015-Mircale of Allah

Admin
صحابیئ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا جسم مبارک 1400 سال بعد بھی ویسے کا وعسا تروتازہ ہے۔
اس ویڈٰیو میں دیکھیں حضرت زھیر بن قیس کا جسم مباک دیکھیں۔
 












Raid at Farooq Sattar's house conducted to arrest Kamran Farooqi: Dr Shahid Masood Unrevealed hypocratic face of MQM.

Admin


رینجرز کا ایم کیو ایم کے راہنما کے گھر پر چھاپا ۔خطرناک دہشت گرد کی موجودگی کی اطلاع پر ایم کیو ایم کے ایک اہم

راہنما کے گھر کو گھیرے میں لے لیا گیا۔تا حال اس کے گھر کو رینجرز نے اپنے گھیرے میں لے رکھا ہے۔رینجرز کے 

ترجمان کے مطابق کے خطرناک دہشت گرد کامران فاروقی جس کے را کے ساتھ بھی بہت گہرے تعلقات ہیں کی 

موجودگی کی اطلاع ہے۔







JIT reports included public representatives' names - what next in Karachi op?

Admin

کراچی ۔۔۔ایم کیو ایم کے خلاف آپریشن فیصلہ کُن مرحلے میں داخل ہو گیا۔آرمی کی ہائی کمان کے اجلاس

میں رینجرز کو اشارہ  دے دیا گیا۔جس کے تحت رینجرز نے دیشت گرد سیاسی جماعت کے سرکردہ دہشت گردوں 

  کو پکڑنے کے لئیے حکمت عملی مرتب کر لی ہے۔اور بڑے پیمانے پر کریک ڈاون شروع کر دیا ہےجس میں ایک 

خاص جماعت کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے ممبر بھی شامل ہیں۔

















 




Monday, 30 May 2016

Wo konwan jiss me Hazrat Yousaf (A.S) ko phainka gya

Admin
ایک ایسی ویڈیو جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھی۔اللہ تعالیٰ کی  قدرت کی کرشمہ سازی دیکھیں کہ ہزاروں سال بعد وہ کنواں سلامت ہے جس میں حضرت یوسفؑ کو اُن کے بھائیوں نے گرایا تھا۔سبحان اللہ۔
خود بھی دیکھیں اور اپنے دوستوں سے بھی شئیر کریں۔






اس کنویں کا اب تک سلامت رہنا اک معجزہ بھی ہے اور اک سبق بھی ۔ اس کنویں کی گہرائی اور اند ھیرے اس بات دلیل ہیں کہ مارنے والے سے بچانے والا کہیں طاقتور ہے۔ زندگی اور موت کا اختیار صرف اس قادر مطلق کے پاس ہے جو اگر بچانا چاہے تو پھر اس گہرے کنویں میں بھی گر کر زندگی موت پر حاوی ہو جاتی ہے۔


دوسرا سبق یہ ہے کہ یوسف علیہ السلام کو اس طویل کنویں کی گہرائیوں اور اندھیروں سے نکال کر تخت مصر پر جلوہ افروز کرنے والی اللہ کی ذات ہی تھی۔ یہ کنواں چیخ چیخ کر گواہی دے رہا ہے کہ ذلت، عزت، زندگی اور موت سب اس کے ہاتھ میں ہے۔
موجودہ حکمرانوں کے لئے بھی سبق ہے پاتال سے نکال کر اگر وہ ذات تخت نشین کر سکتی ہے تو بام اوج سے اٹھا کر ذلت اور پستی میں بھی پھینک سکتی ہے۔


اللہ کی نشانیاں ہر طرف بکھری پڑی ہیں مگر اہل نظر ہی اس سے دانائی سیکھتے اور عبرت پکڑتے ہیں



Thursday, 19 May 2016

Tuesday, 29 September 2015

21 Year Hizb-ul-Mujahideen Commander Burhan Warns Indian Army

Admin



مقبوضہ کشمیر جہاں بھارت اپنی فوجی طاقت کے بل بوتے پر اہلیانِ کشمیر کو دبانے کیلیئے ظلم و ستم کے نت نئے ھربے استعمال کر رہا ہے لیکن اس کے باوجود وہ کشمیریوں کے جذبہ ھریت کو دبا نہیں سکا اور نہ ہی دبا سکتا ہے۔جہاں دن بدن کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی میں تیزی آ رہی ہے وہیں کشمیر نوجوان بڑی تیزی سے بھارت کی ریاستی دہشت گردی اور ظلم و ستم سے تنگ آ کر بھارت کی غاصب فوج کے خلاف مسلحہ جدوجہد کا آغاز کر چکے ہیں انہی میں حزب المجاہدین کا ایک کمانڈرجس نے تھوڑے ہی عرصے کے اندرعوام  میں جادوئی شہرت حاصل کر چکا ہے وہاں کشمیر کی پولیس کے کمانڈوز بڑی تعداد میں کمانڈر برہان کے ساتھ مل رہے ہیں جب کے دوسری طرف بھارتی فوج پر بھی اپنی دھاک بٹھانے مین کامیاب ہو چکا ہے۔کمانڈر برہان کا ایک بہت ہی نایاب انٹرویو اپ کی خدمت میں پیش ہے۔

کمانڈر برھان کی اس ویڈیو کے جو واٹس اپ کے زریعے پورے کشمیر مین پھیلا دی گی تھی ۔بھارتی فوج کو بکھلا کر دیا اور بھارتی فوج نے کمانڈر برہان کے سر کی قیمت 10 لاکھ روپے لگا دی











Coprights @ 2016, Blogger Templates Designed By Templateism | Distributed By Gooyaabi Templates