مقبوضہ کشمیر جہاں بھارت اپنی فوجی طاقت
کے بل بوتے پر اہلیانِ کشمیر کو دبانے کیلیئے ظلم و ستم کے نت نئے ھربے استعمال کر
رہا ہے لیکن اس کے باوجود وہ کشمیریوں کے جذبہ ھریت کو دبا نہیں سکا اور نہ ہی دبا
سکتا ہے۔جہاں دن بدن کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی میں تیزی آ رہی ہے وہیں
کشمیر نوجوان بڑی تیزی سے بھارت کی ریاستی دہشت گردی اور ظلم و ستم سے تنگ آ کر
بھارت کی غاصب فوج کے خلاف مسلحہ جدوجہد کا آغاز کر چکے ہیں انہی میں حزب
المجاہدین کا ایک کمانڈرجس نے تھوڑے ہی عرصے کے اندرعوام میں جادوئی شہرت حاصل کر چکا ہے وہاں کشمیر کی پولیس کے کمانڈوز بڑی تعداد میں
کمانڈر برہان کے ساتھ مل رہے ہیں جب کے دوسری طرف بھارتی فوج پر بھی اپنی دھاک بٹھانے
مین کامیاب ہو چکا ہے۔کمانڈر برہان کا ایک بہت ہی نایاب انٹرویو اپ کی خدمت میں
پیش ہے۔
کمانڈر برھان کی اس ویڈیو کے جو واٹس اپ
کے زریعے پورے کشمیر مین پھیلا دی گی تھی ۔بھارتی فوج کو بکھلا کر دیا اور بھارتی
فوج نے کمانڈر برہان کے سر کی قیمت 10 لاکھ روپے لگا دی
0 blogger-facebook:
Post a Comment