Now you can Subscribe using RSS

Submit your Email
Showing posts with label Kashmir. Show all posts
Showing posts with label Kashmir. Show all posts

Thursday, 30 July 2015

Nacked and totured kashmiries young boys.By indian forces in kashmir

Admin
ہر صبح ہمارے بچے پڑھنے کیلئیے کالجز اور اسکولز جاتے ہیں ۔اور ہماری آنکھوں میں ان کے لیے بے شمار خواب ہوتے ہیں۔ہمارا بیٹا ڈاکٹر بنے گا۔انجینئیر بنے گا۔اسی طرح مقبوضہ کشمیر میں رہنے والے مسلمانوں کے بھی اپنے بچوں کے لیئے ایسے ہی خواب ہوتے ہیں لیکن سکول اور کلجز جاتے ہوئے ان کے بچوں کے ساتھ بھارت کی ناپاک سپاہ کیا سلوک کرتی ہے اس ویڈیو میں دیکھیں۔اور ان مظالم کو اتنا شئیر کریں کے پوری دینا ہندوستان کا مکروہ چہرہ دیکھ لے۔بھارت پر لعنت بھیج کر شیئر کریں







Coprights @ 2016, Blogger Templates Designed By Templateism | Distributed By Gooyaabi Templates