Now you can Subscribe using RSS

Submit your Email

Monday, 30 May 2016

Wo konwan jiss me Hazrat Yousaf (A.S) ko phainka gya

Admin
ایک ایسی ویڈیو جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھی۔اللہ تعالیٰ کی  قدرت کی کرشمہ سازی دیکھیں کہ ہزاروں سال بعد وہ کنواں سلامت ہے جس میں حضرت یوسفؑ کو اُن کے بھائیوں نے گرایا تھا۔سبحان اللہ۔
خود بھی دیکھیں اور اپنے دوستوں سے بھی شئیر کریں۔






اس کنویں کا اب تک سلامت رہنا اک معجزہ بھی ہے اور اک سبق بھی ۔ اس کنویں کی گہرائی اور اند ھیرے اس بات دلیل ہیں کہ مارنے والے سے بچانے والا کہیں طاقتور ہے۔ زندگی اور موت کا اختیار صرف اس قادر مطلق کے پاس ہے جو اگر بچانا چاہے تو پھر اس گہرے کنویں میں بھی گر کر زندگی موت پر حاوی ہو جاتی ہے۔


دوسرا سبق یہ ہے کہ یوسف علیہ السلام کو اس طویل کنویں کی گہرائیوں اور اندھیروں سے نکال کر تخت مصر پر جلوہ افروز کرنے والی اللہ کی ذات ہی تھی۔ یہ کنواں چیخ چیخ کر گواہی دے رہا ہے کہ ذلت، عزت، زندگی اور موت سب اس کے ہاتھ میں ہے۔
موجودہ حکمرانوں کے لئے بھی سبق ہے پاتال سے نکال کر اگر وہ ذات تخت نشین کر سکتی ہے تو بام اوج سے اٹھا کر ذلت اور پستی میں بھی پھینک سکتی ہے۔


اللہ کی نشانیاں ہر طرف بکھری پڑی ہیں مگر اہل نظر ہی اس سے دانائی سیکھتے اور عبرت پکڑتے ہیں



Admin / Author & Editor

Has laoreet percipitur ad. Vide interesset in mei, no his legimus verterem. Et nostrum imperdiet appellantur usu, mnesarchum referrentur id vim.

0 blogger-facebook:

Post a Comment

Coprights @ 2016, Blogger Templates Designed By Templateism | Distributed By Gooyaabi Templates