کراچی ۔۔۔ایم کیو ایم کے خلاف آپریشن فیصلہ کُن مرحلے میں داخل ہو گیا۔آرمی کی ہائی کمان کے اجلاس
میں رینجرز کو اشارہ دے دیا گیا۔جس کے تحت رینجرز نے دیشت گرد سیاسی جماعت کے سرکردہ دہشت گردوں
کو پکڑنے کے لئیے حکمت عملی مرتب کر لی ہے۔اور بڑے پیمانے پر کریک ڈاون شروع کر دیا ہےجس میں ایک
خاص جماعت کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے ممبر بھی شامل ہیں۔
0 blogger-facebook:
Post a Comment