رینجرز کا ایم کیو ایم کے راہنما کے گھر پر چھاپا ۔خطرناک دہشت گرد کی موجودگی کی اطلاع پر ایم کیو ایم کے ایک اہم
راہنما کے گھر کو گھیرے میں لے لیا گیا۔تا حال اس کے گھر کو رینجرز نے اپنے گھیرے میں لے رکھا ہے۔رینجرز کے
ترجمان کے مطابق کے خطرناک دہشت گرد کامران فاروقی جس کے را کے ساتھ بھی بہت گہرے تعلقات ہیں کی
موجودگی کی اطلاع ہے۔
0 blogger-facebook:
Post a Comment