لاہور کے ہوٹل پر چھاپہ مار
کر حرام مرغیاں برآمد کر لی گیئں۔کیا حکومت وقت کی بھی کوئی پالیسی ہے کہ اس مافیہ
کو کس طرح قابو کر سکتی ہے۔ان کے لیے کیا قانون سازی ہے۔ان کو کیا کیا سزائیں دی
جائیں گی۔جو لوگوں کو گدھے اور حرام مرغیوں کا گوشت کھلا رہے ہیں تا کہ وطن عزیز
میں پھر کسی کو جرات نہ ہو ایسا کام کرنے کی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
فوری طور پر گرفتار کرکے ان مجرمون کے ہاتھ کاٹ دینے کی سزا دینی چاہیے ۔۔۔ فوری سزا ہونی چاہیے ۔۔۔ شکریہ
ReplyDelete