احساس ذمہ داری: حضرت داؤدبن علی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن
الخطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے فرمایا اگر دریائے فرات کے
کنارے کوئی بکری فضول مرجائے تومیرا خیال ہے
کہ قیامت کے دن
اللہ تعالیٰ اس کے
بارے میں مجھ سے
پوچھیں گے۔لیکن ہمارے آج
کے بد بخت حکمران اپنی عوام کے
سیلاب میں ڈوبنے کا
انتظار کرتےہیں۔کیوں اس ویڈیو میں دیکھیں...
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 blogger-facebook:
Post a Comment