ایم کیو ایم کےبارے میں رپورٹ آنے کے بعد چوہدری نثار اُس طرح متحرک نہیں ہوئے جیسے بول اور ایگزیکٹ کے معاملے میں پھرتیاں دیکھائیں کہ دیکھتے ہی دیکھتے چند دن میں شعیب شیخ کی ساری بساط لپیٹ کر اُس کو پابندِ سلاسل کر دیا گیا لیکن ایم کیو ایم کے بارے میں بہت ہی سُست قدموں سے ویسی پھرتی دیکھنے میں نہیں آئی۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 blogger-facebook:
Post a Comment