الطاف حسین کے آج کے بیان
کے بعد الطاف حسین اوراس کے لشکر ایم کیو ایم کے غدار ہونے کے بارے میں کسی قسم کا
کوئی شک باقی نہیں ہے۔اب بھی حکومت نے اس کے خلاف کوئی کاروائی نہ کی تو محب وطن
پاکستانیوں کے ساتھ نہت بڑی زیادتی ہو گی۔
سلام پیش کرتے ہیں ہم
جماعت اسلامی کے ان لیڈروں کو جو بنگلہ دیش میں آج بھی اس وطن سے محبت کے جرم میں
پھانسیوں کے پھندوں پر جھول رہے ہیں صرف اور صرف پاکستان سے محبت کے جرم میں۔
الطاف حسین اور اس کے لشکریوں پر نیشنل ایکشن پلان کے تحت مقدمات درج کیئے جائیں۔
ملک اسحاق کو اگر فرقہ
وارانہ فسادات کی مد میں جیل سے نکال کر گولی مار سکتے ہیں حالانکہ اس نے کبھی
پاکستان کے خلاف بیان نہیں دیا تھا ۔ اب یہ حکومتی اداروں اور قانون نافز کرنے
والوں اداروں کے لیئے ایک بہت بڑا چیلنج ہے اور پاکستانی میڈیا کو فوراّ نوٹیفیکشن
جاری کیا جا ئے کہ ان کی میڈیا کوریج فوری طور پر بند کی جائے۔
0 blogger-facebook:
Post a Comment