Dozens of Politicians from ruling and others parties are going to join PTI.
اتنے بڑے سیاسی بحران میں پھنسنے کے
باوجود تحریک انصاف نے
سب سیاسی پارٹیوں کو مشکل میں مبتلا کر
رکھا ہے کیوں کہ ان کی بڑی بڑی وکٹیں مسلسل اور تیزی سے گرتی جا رہی ہیں۔حکمران جماعت سمیت ق لیگ اور پیپلز پارٹی کے
منسٹرز تیزی کے ساتھ تحریک انصاف میں شامل ہو رہے ہیں۔اس ویڈیو میں دیکھیں
Admin /
Author & Editor
Has laoreet percipitur ad. Vide interesset in mei, no his legimus verterem. Et nostrum imperdiet appellantur usu, mnesarchum referrentur id vim.
0 blogger-facebook:
Post a Comment