صورتحال
اس وقت دلچسپ ہوگئی جب میاں نواز شریف نے لکھی ہوئی تحریر کے بغیر تقریر کی کوشش کی۔
نواز شریف شدید مشکل میں نظر آئے۔
یہ پہلا موقع نہیں کہ میاں نواز شریف تقریر کرتے ہوئے روانی برقرار نہیں رکھ سکے۔ اس سے پہلے بھِی کئی مواقع پر تقریر کرتے ہوئے ان کی زبان لڑکھڑائی ہے۔ بعض دفعہ تو وہ ساتھ کھڑے لوگوں سے پوچھتے ہیں کہ ان کو کیا کہنا چاہیے۔ باقی معاملات تو الگ ہیں اگر گفتگو یا تقریر کا معاملہ لیا جائے تو موجودہ قومی قیادت میں نواز شریف کا ہاتھ سب سے ہلکا ہے۔ غور طلب بات یہ ہے کہ غیر ملکی وفود اور سربراہان سے گفتگو اور مذاکرات کرتے ہوئے نواز شریف کیا کہتے اور سنتے ہوں گے
0 blogger-facebook:
Post a Comment