Now you can Subscribe using RSS

Submit your Email

Monday, 6 July 2015

Najam Sethi Ka imran khan ko karara jawab

millat news
35 پنکچر کی کہانی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا حصہ بن چکی ہے۔ عمران خان کے بقول نجم سیٹھی نے 2013 کے عام انتخابات میں نوازشریف کی 35  ڈوبتی ہوئی ٹیوبوں کو ایسی مہارت سے پنکچر لگائے کہ تحریک انصاف ہاتھ ملتی رہ گئی۔






جنگ گروپ سے تعلق رکھنے والے اک صحافی احمد مدنی نے جب یہ بھانڈہ پھوڑہ تو تب سے عمران خان اور نجم سیٹھی میں الزام، جواب اور بعض اوقات جوابی الزام کا سلسلہ جاری ہے۔ نجم سیٹھی اپنی تمام صحافیانہ مہارت، تجربہ اور ذہانت کو روئے کار لاتے ہوئے اپنے پروگرام میں اکثر عمران خان کو 35 پنکچر والے معاملے پر جواب دیتے رہتے ہیں۔ عمران خان اور نجم سیٹھی کے درمیان یہ لفظوں کی جنگ سیر اور سوا سیر والا معاملہ نظر آتا ہے۔ کیونکہ بعض اوقات نجم سیٹھی بھی عمران خان کو لاجواب کر دیتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ نجم سیٹھی نے عمران خان کے لئے اس ویڈیو میں کہا ہے





millat news / Author & Editor

Has laoreet percipitur ad. Vide interesset in mei, no his legimus verterem. Et nostrum imperdiet appellantur usu, mnesarchum referrentur id vim.

0 blogger-facebook:

Post a Comment

Coprights @ 2016, Blogger Templates Designed By Templateism | Distributed By Gooyaabi Templates