آرمی چیف کا دورہِ افغانستان بھارتی
حکومت کی سفارتی شکست ہے کہ جس نے کروڑوں روپے صرف اس چیز میں جھونک دئیے کے
پاکستا اور افغانستان کو ایک دوسرے کے قریب نہ آنے دیا جائے۔جبکہ آرمی چیف کے اس
دورہ کے سبب اشرف غنی کی لڑکھڑاتی گورنمنٹ مزید طاقتور ہو چکی ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 blogger-facebook:
Post a Comment