بھتے بند،اغوا بند،قبضے بند،قاتل بند،دہشت گرد بند،الطاف حسین کو کہاں سے آمدن جائے۔کراچی میں کون سی
فیکٹریاں لگائیں تھیں۔اب آپریشن کی وجہ سے ایم کیو ایم کے سارے کاروبار بند ہو چکے ہیں اور لندن والا بھائی وہاں سے بیٹھ کر چیخ رہا ہے
کہ مجھ کو پیسے بھیجو۔لگتا ہے کہ جتنے بھی الطاف حسین کی طرف سے احمقانہ بیانات دئیے گئے ہیں ان کا مقصد صرف حکومت پر پریشر ڈالنا تھا کہ وہ
کراچی میں جاری آپریشن بند کر دے تاکہ ایم کیو ایم کے وہ بھتے کے کاروبار پھر سے
شروع ہو سکیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 blogger-facebook:
Post a Comment