Now you can Subscribe using RSS

Submit your Email

Saturday 8 August 2015

Altaf Hussain Barking against Qaid-e-Azaman and Madr-e-Millat Fatima Jinnah

Admin


الطاف حسین کی ایک اور پاکستان کے خلاف تقریر۔جس میں اس نے اب کی بار ہدف بابائے قوم اور مادرِ ملت کو بنایا ہے۔کبھی اس کا ہدف پاکستان ہوتا ہے۔پم لسانیت کی بنیاد پر سیاست کرنے والے اس ٹولے سے پوچھتے ہیں کہ کیا سرف مہاجر کراچی میں ہی ہیں اور وہ کون سے حقوق ہیں جو غصب کیئے ہین پچھلے 12 سالون سے تم اقتار میں ہو اور جو کچھ تم نے کیا ہے وہ تو پوری قوم کے سامنے عیاں ہو ہی چکا ہے۔جب تمہارے لوگ بندے ماریں گے تو وہ گرفتار بھی ہوں گے اور پھانسی پر بھی لٹکائے جائیں گے۔اب حکومت کو چاہیے کہ قانون سازی کی جائے اور پاکستان کے خلاف بھوکنے والوں کو قانون کے مطابق غدار قرار دیا جائے اورپاکستانی کی شہریت واپس لے لی جائے۔اور آکر میں ایک بات اور۔۔۔۔ الطاف حسین پاکستان پر بھونکنے سے پہلے۔۔۔۔یعقوب میمن شہید کے آخری الفاط یاد کر لینا۔









Admin / Author & Editor

Has laoreet percipitur ad. Vide interesset in mei, no his legimus verterem. Et nostrum imperdiet appellantur usu, mnesarchum referrentur id vim.

0 blogger-facebook:

Post a Comment

Coprights @ 2016, Blogger Templates Designed By Templateism | Distributed By Gooyaabi Templates