کس نے کیا کیا عوام کے
لیئے۔سیاست دانوں کی نظر میں عوام کیا ہے۔پاکستان کیا ہے۔کوئی دیتا آیا ہے اب تک روٹی کپڑا اور مکان کی جحوٹی تسلیاں۔کوئی سرسبز اور روشن پاکستان کا نعرہ لگا کر حکمرانی کا ژوق پورا کر
رہے ہیں،کسی کے پا
س ہیں انقلاب کے
جھوٹے دعوے۔کوئی عوام کو لے
کر جا رہا نیا پاکستان بنانے لیکن ٹھرئیے اور سوچیےکیا پا کستان پاکستان بن گیا ہیں۔آئیں ہم تعمیر سے تکمیل کی طرف چلیں تاکہ پاکستان بنانے کا مقصد پورا ہو
سکے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 blogger-facebook:
Post a Comment