ڈیو کی بوتل میں پیشاب کی
ملاوٹ۔کیا ایسا کاروبار کرنے والے لوگوں کے لیئے چند سال کی قید کافی ہو گی۔کیا
پاکستانی معاشرہ اخلاقیات اور معاشرتی اقدار کی تمام حدوں کو عبور کر کے روندھتا
ہی چلے جائیں گے۔یا کہ یہاں سے واپسی کا بھی راستہ ہو گا۔کیا حکومت اور ادارے ایسے
افراد کو نشانِ عبرت بنانے لیئے کے لئیے کوئی واضح قانون سازی کر سکیں گے یا کہ
نہیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 blogger-facebook:
Post a Comment