ایک ایسا آ ئیٹم سونگ جس ہندوستان کے فحش ترین آئٹم سونگز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔نام
نہاد مادر پدر آزاد سیکولر اور ان کے بال بچے ایک مدت سے اسی سب کچھ کیلئیے ہی تو مرے
جا رہے تھے۔جی بلکل اسی مقصد کے لئیے تو پاکستان بنایا گیا۔اسی مقصد کے لیے تو لاکھوں
مسلمانوں اپنی جانوں سے ہاتھ دھونا پڑا تھا۔اگر یہ آزادی ہے تو نچو ٹپو.
کیوں کہ ہم نے تو یہ سنا ہے۔یہ سن کر جوان
ہوئے ہیں کہ اس وقت یہ نعرہ لگا تھا "پاکستان کا مطلب کیا ۔۔۔لاالہ الااللہ
ہم نے تویہ سنا تھا ہم کو تو یہ بتایا گیا
تھا کہ پاکستان اس لیے ضروری ہے کیوں کہ ہندو مسلم الگ الگ قومیں ہیں ان کی تہزیب
الگ،ان کا رہن سہن الگ،ان کا مزہب الگ،ان کے ساتھ ہم اکٹھے نہیں رہ سکتے ہم نے
اپنا لیے الگ ملک بنانا ہے جو اسلام کی پہلی نظریاتی ریاست بنے گی۔ پاکستان بن گیا
لیکن پاکستان اج بھی اسلام سے کوسوں دور ہے۔وہی ہندووں کی ثقافت کو ہماری بنا کر
ہم پر تھوپا جا رہا ہے۔اخر کب تک چند لوگوں کو بہت نمایاں کر کے دکھایا جائے۔کیا
ہم اپنی آنے والی نسلوں کو جواب دینے کے لئیے تیار ہیں کہ کس لیئے پاکستان بنایا
گیا تھا
0 blogger-facebook:
Post a Comment