Wednesday, 9 November 2016
پانامہ لیکس ۔حسن نواز شریف کی ایک پاکستانی کے ہاتھوں لندن میں سرعام چھترول۔
Friday, 26 August 2016
پاک فوج پوری دنیا پر بازی لے گئی عالمی مقابلے میں شاندار فتح بھارت ،امریکہ، برطانیہ ، چین سمیت سب کو پیچھے چھوڑ دیا
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے جوانوں نے چین میں اسنائپنگ اور شوٹنگ
کا عالمی مقابلہ اپنے نام کرلیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی
آر) کے مطابق پاک آرمی کی ٹیم نے تمام انفرادی اور ٹیم ایونٹس میں پہلی
پوزیشن حاصل کی۔پاک فوج کے نائیک ارشد مقابلے کے بہترین اسنائپر قرار
پائے۔
بین الاقوامی اسنائپنگ مقابلہ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہوا، جس
میں 14 ممالک کی 21 ٹیموں نے حصہ لیا۔یاد رہے کہ رواں سال جولائی میں پاک
فضائیہ کے سی 130 ہرکولس ٹرانسپورٹ ایئرکرافٹ نے برطانیہ میں ہونے والے
’رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو‘ میں فتح حاصل کی تھی۔برطانیہ کے رائل ایئر
فورس بیس فیئر فورڈ میں ہونے والے شو میں 50 ممالک کے 200 سے زائد طیاروں
نے حصہ لیا، جس میں پاکستان کی نمائندگی سی 130 طیارے نے کی، جہاں پاک
فضائیہ نے یہ منفرد اعزاز حاصل کیا۔گزشتہ سال پاک فوج کی ٹیم نے برطانوی
آرمی کے ’ایکسرسائز کیمبرائن پٹرول‘ ایونٹ میں بھی تقریباً 140 ٹیموں کو
پیچھے چھوڑتے ہوئے سونے کا تمغہ حاصل کیا تھا۔
امریکا، اسرائیل ساتھ دے تو آئی ایس آئی اور پاکستانی فوج سے خود لڑنے کے لیے جاوٴں گا الطاف حسین کے ایک اور ویڈیو بیان نے تہلکہ مچا دیا
کراچی(آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی پاکستان میں موجود
رابطہ کمیٹی نے الطاف حسین کے امریکا میں کارکنان سے حالیہ خطاب میں
اسرائیل سے مدد مانگنے اور پاک فوج سے لڑنے کے بیان سے بھی اعلان لاتعلقی
کر دیا۔ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینئر فاروق ستار اور نسرین جلیل
کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینئر رہنما عامر خان کا کہنا تھا کہ
سوشل میڈیا پر الطاف حسین کے آڈیو کلپس چل رہے ہیں، یہ تقریر کراچی میں
کارکنان سے کیے گئے خطاب سے ملتی جلتی ہے۔
عامر خان نے مزید کہا کہ کراچی میں کی گئی تقریر سے ایم کیو ایم نے اعلان لا تعلقی کیا تھا، اسی طرح امریکا میں کی گئی تقریر سے بھی رابطہ کمیٹی پاکستان اعلان لاتعلقی کرتی ہے۔اس نئے آڈیو کلپ کے حوالے سے متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما عامرخان نے پریس کانفرنس میں مزید کہا کہ الطاف حسین کی یہ تقریر بھی 2 روز پرانی ہی ہے، امید ہے اب ایسی کوئی تقریر اور بات نہیں ہوگی، انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کراچی کی رابطہ کمیٹی الطاف حسین کے امریکا میں کارکنوں سے خطاب کے بیان سے بھی اعلان لاتعلقی کرتی ہے۔عامر خان نے کہا کہ ایم کیو ایم کا اس بیان سے کوئی تعلق نہیں جبکہ پارٹی اس بیان کی مذمت کرتی ہے۔واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر زیر گردش آڈیو کلپ میں مبینہ طور پر الطاف حسین نے کہا ہے کہ ‘امریکا، اسرائیل ساتھ دے تو داعش، القاعدہ اور طالبان پیدا کرنے والی آئی ایس آئی اور پاکستانی فوج سے خود لڑنے کے لیے جاوٴں گا۔الطاف حسین نے امریکا اور برطانیہ میں مقیم کارکنان کو ہدایت کی کہ ہر کسی سے مدد مانگی جائے، اسرائیل، ایران، افغانستان، ہندوستان سے بات کی جائے کہ وہ ہماری مدد کریں۔
برطانیہ میں مقیم متحدہ قومی موومنٹ کے قائد کا یہ بھی کہنا تھا کہ ‘ہم سے غلطی اور گناہ ہوگیا، اے ہندووٴں! ہم اس سازش کو نہیں سمجھے جو انگریز نے بنائی تھی، ہم اس کا حصہ بن گئے اور جو اس کا حصہ نہیں بنے وہ عیش کر رہے ہیں۔الطاف حسین نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے کنوینئر ڈاکٹر ندیم نصرت پر بھی زور دیا کہ وہ ’کھل کر بولیں‘۔اس موقع پر وہاں موجود افراد الطاف حسین کی تائید کرتے ہوئے یہ کہتے ہوئے سنائی دیئے کہ پاکستان کا تقسیم در تقسیم ہونا لکھ دیا گیا ہے،
اس دوران انھوں نے ‘لے کر رہیں گے
آزادی کے نعرے بھی لگائے۔خیال رہے کہ 22 اگست کو بھی الطاف حسین نے کراچی
میں پریس کلب کے باہر ایم کیو ایم کے بھوک ہڑتالی کیمپ سے خطاب کیا تھا جس
میں انہوں نے پاکستان مخالف نعرے لگوائے تھے جبکہ کارکنان کو مختلف ٹی وی
چینلز پر حملوں کے لیے اکسایا تھا۔الطاف حسین کے اس خطاب کے بعد ایم کیو
ایم کے رہنماوں کی گرفتاریاں شروع ہوگئی تھیں جبکہ ایک روز بعد ہی کراچی
میں موجود رابطہ کمیٹی کے فیصلے سے فاروق ستار نے الطاف حسین کے پاکستان
مخالف بیان سے اعلان لاتعلقی کردیا اور ایم کیو ایم کو پاکستان سے چلانے کے
فیصلے کا اعلان کیا۔
Tuesday, 16 August 2016
Modi’s speech proves RAW’s meddling in Balochistan, says Aziz
Adviser to Prime Minister on Foreign Affairs Sartaj Aziz on Monday
said Indian Prime Minister Narendra Modi was trying to divert global
attention from the tragedy in India-held Kashmir.
“Modi was only
trying to divert world attention from the grim tragedy that has been
unfolding in Indian-occupied Kashmir over the past five weeks,” said
Aziz, referring to Modi’s comments.
Modi, on the occasion of
India’s 70th Independence Day, said in his address to the nation that
people of Balochistan, Gilgit and Azad Kashmir had thanked him and he
was grateful to them.
Modi’s criticism of Pakistan, while
avoiding direct mention of month-long protests in India-held Kashmir,
was the only time the Indian premier focused on foreign policy in his
Independence Day speech which he delivered from the ramparts of the Red
Fort in Delhi.
Aziz said that thousands of unarmed youth are protesting every day for their right to self determination.
“More
than 70 innocent Kashmiris have been killed and more than 6,000 have
been injured. There is persistent curfew and a complete media blackout,”
said the adviser, shedding light on conditions in Indian Occupied
Kashmir.
Aziz reiterated that the Kashmiris’ struggle is an
indigenous movement for self determination which was “promised to the
Kashmiris by the UN Security Council”.
“At this time, the contrast between Indian Occupied Kashmir and Azad Kashmir could not be starker.”
Referring
to Modi’s comments made earlier in the day, the adviser said that
Balochistan is an integral part of Pakistan and Modi’s comments only
prove Pakistan’s contention that India, through the Research and
Analysis Wing (RAW), has been fomenting terrorism in Balochistan.
“This
was also confirmed by the public confession of RAW’s serving naval
officer Kulbhushan Jadhav in March this year,” added Aziz.
Taking
a swipe at India, Aziz said India is a large country and this must be
acknowledged, but having a large country does not translate into having a
great country.
“A country which unleashes such brute force
against innocent citizens to suppress their right to protest or use
pellet guns to rob the eye sight of over 100 youths is not a great
country,” said the foreign affairs adviser.
Aziz further added
that India must recognise the core issue of Kashmir which cannot be
solved through bullets, but requires a political solution.
Earlier
on Monday, Foreign Secretary Aizaz Chaudhry invited his Indian
counterpart S Jaishankar to Pakistan for dialogue on the Kashmir
dispute, the Foreign Office (FO) said.
Aizaz called on the Indian
High Commissioner to Islamabad and handed over a letter addressed to
Jaishankar highlighting the international obligations of Pakistan and
India with regards to resolving the Kashmir dispute in accordance with
the United Nations Security Council resolutions, said FO spokesman
Nafees Zakaria.
The move comes as relations between Pakistan and
India remain strained a day after ceasefire violations along the Line of
Control on Aug 14, and Pakistan’s High Commissioner to New Delhi Abdul
Basit’s comments dedicating Independence Day to the freedom of
Kashmiris.
Tensions between Pakistan and India have been running
high since the killing of Hizbul Mujahideen commander Burhan Wani
sparked anti-government protests in India-held Kashmir, with over 70
people dead in clashes between protesters and Indian authorities.
Army battling rise in number of Killing in Kashmir
After Martordom of Burhan Muzafar Wani in Occupied Kashmir the killing rate rise in Jumm o kashmir.
See below link of Indian media has been confessed.
http://www.thehindu.com/news/national/army-battling-rise-in-number-of-casualties-in-kashmir/article8268414.ece
See below link of Indian media has been confessed.
Mother of Captain Tushar Mahajan crying in the grief of her son in Udhampur
on Monday. Mahajan lost his life in a gun-battle with the militants in
Pampore.
http://www.thehindu.com/news/national/army-battling-rise-in-number-of-casualties-in-kashmir/article8268414.ece
Subscribe to:
Posts (Atom)